اہم ترین
-
ﺑﮭﺎﺭﺕ، ﻣﯿﻦ ﺁﻑ ﺩﯼ ﻣﯿﭻ کا انعام پانچ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ
ہمارے ملک کی طرح پڑوسی ملک ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ بھی ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ قیمتوں کو آگ لگی ہوئی ہے…
Read More » -
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ غیر یقینی کا شکار ہو گیا
ﭨﯽ 20 ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻮ سکے گا ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ اس بارے میں ﻏﯿﺮ ﯾﻘﯿﻨﯽ…
Read More » -
ملکی یونیورسٹی میں داخلہ سے بھی محروم پاکستانی نوجوان نے امریکی ادارے سے ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی نوجوان سائنسدان جسے ملک کی کسی یونیورسٹی نے ایک سال تک داخلہ نہ دیا، اسے بین الاقوامی امریکی ادارے…
Read More » -
این سی او سی کو تعلیمی اداروں میں آن لائن امتحانات لینے کا معاملہ نمٹانے کا حکم
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران اسکولوں میں آن لائن امتحانات لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی سماعت…
Read More » -
سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ان لینڈ ریونیو…
Read More » -
سندھ اسمبلی کے ایوان میں تماشہ لگ گیا ، شدید نعرے بازی اور تلخ جملوں کا تبادلہ
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت اور حکومتی اراکین نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی اور تلخ جملوں کا…
Read More » -
لاپتہ افراد کیس: بے ثمر جے آئی ٹیز کا کیا فائدہ!؟ سندھ ہائی کورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹیز میں ہوتا کیا ہے؟ آج تک پیش رفت نہیں دیکھی، ایسی…
Read More » -
کلر بلائنڈنیس کو درست کرنے والے گلابی کانٹیکٹ لینس
رنگوں کے اندھے پن (کلر بلائنڈنیس) میں مبتلا افراد کو کبھی آسمان بھورا نظر آتا ہے تو کبھی انہیں گھاس…
Read More » -
کیمیائی اور ماحولیاتی آلودگی کے خطرناک اثرات کے بارے میں جدید تحقیق
گڈاپ کے رہائشی اور زرعی علاقے میں مکمل طور پر غیر قانونی نظیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف علاقہ مکینوں نے…
Read More » -
کراچی کے طلبا انگریزی کے مضمون میں کمزور، 50 فیصد E.D.C گریڈ میں پاس
کراچی کے اسکولوں سے میٹرک کی سطح پر انگریزی کا پرچہ دینے والے امیدواروں میں 40 سے 50 فیصد طلبا…
Read More »