اپنے خوابوں کو فلموں کی طرح ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کا خواب۔۔ کیا ہم اس کی تعبیر کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
آپ اس عجیب لیکن مانوس احساس سے ضرور آشنا ہوں گے۔ آپ نیند سے بیدار ہوتے ہیں اور چند لمحوں کے لیے ایسا لگتا ہے کہ آپ ابھی بھی اسی دنیا میں ہیں جہاں خواب چل رہا تھا۔ ممکن ہے آپ نیون روشنیوں سے جگمگاتے کسی خوبصورت شہر کے اوپر پرندے کی طرح اُڑ رہے…
کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (تیسری قسط)
مول شریف کے حوالے سے شہر کی اہمیت، ہندو کمیونٹی کے کاروباری دیوان، شہر میں واقع خوبصورت مندر اور مول ندی کے حوالے سے دوسری قسط میں ہم نے تفصیلات بیان کی ہیں۔ آج ہم ذکر کریں گے مول جاتے ہوئے مول شہر سے چھ کلومیٹر پہلے چوکنڈی طرز کی قبروں کا، جن کو سندھی…
کائنات کا خفیہ کوڈ: وہ دس اعداد اور نمبر، جنہوں نے دنیا بدل دی!
ٹھیک ہے، الفاظ کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ اگر یہ ہماری زندگی کا حصہ نہ ہوتے تو یقیناً صرف ایک بے نام سا سناٹا سا رہ جاتا۔ لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اگر ہماری زندگی سے اعداد نکال دیے جائیں تو کیا بچے گا؟ شاید ایک ایسی دنیا، جہاں وقت کا…
خطے میں جاری کشیدگی صرف جغرافیائی نہیں بلکہ سماجی و ثقافتی تقسیم پیدا کرنے کی کوشش بھی ہے۔ ترکی کے انٹیلیجنس سربراہ ابراہیم قالن
استنبول اسٹریٹجک کمیونیکیشن سمٹ 2026 سے خطاب استنبول میں منعقد ہونے والے اسٹریٹجک کمیونیکیشن سمٹ 2026 سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کی قومی انٹیلی جنس تنظیم (MIT) کے سربراہ اور فلسفے کے پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم قالن نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، عالمی طاقتوں…
زمین پر ایک ایسا سمندر بھی ہے، جس کا کوئی ساحل نہیں۔
زمین کے نیلے نقشے پر ایک ایسا سمندر بھی پھیلا ہوا ہے جو کسی ساحل سے آشنا نہیں۔ اس کی لہریں کبھی کسی براعظم کی مٹی کو نہیں چھوتیں، نہ اس کی سرحدوں پر کوئی خشکی کھڑی ہے۔ چاروں طرف سے پانی کی گردش میں گھرا یہ سمندر یوں معلوم ہوتا ہے جیسے سمندروں کے…
یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے جب یمن کے حوثی گروپ نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنازع نے پورے خطے کو غیر یقینی…
سعودی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ، 12 امریکی اہلکار زخمی؛ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں تیزی
سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، درجن بھر اہلکار زخمی مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران سعودی عرب میں قائم ایک اہم امریکی فوجی اڈے پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق کم از کم 12 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے…
شبِ مردم گزیدہ
شہر پر ایک عجیب سی رات اتری ہوئی ہے۔ یہ عام راتوں جیسی نہیں۔ اس کے قدم لڑکھڑاتے ہیں، اس کی سانس تیز ہے اور اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سا جنون ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے اس طویل شبِ تاریک کو کسی پاگل آدمی نے کاٹ لیا ہو، اس کے بعد سے یہ…