وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، تعلیمی اداروں کی بندش اور جلسہ جلوس پر پابندی کے متعلق اہم فیصلے
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے شکل تبدیل کرلی ہے اور تیزی سے پھیل رہا ہے اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ اسپتال مریضوں سے بھرجائیں گے وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، اجلاس سے خطاب کرتے…
حکومت کا ریپ کیسز کے تیز ٹرائل کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کا منصوبہ
حکومت ریپ کیسز کے تیز ٹرائل کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے سے متعلق آئندہ ہفتے ایک آرڈیننس لانے کی تیاریاں کر رہی ہے ، جس میں گواہوں کے تحفظ کے لیے اقدامات اور اس مقصد کے لیے علیحدہ استغاثہ نیٹ ورک کے تشکیل کی تجاویز دی گئی ہیں وزیراعظم عمران خان نے…
فیسبک میسنجر نے پیغامات غائب ہونے والا فیچر متعارف کرادیا
فیسبک نے رواں ماہ اپنی میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں ایک فیچر متعارف کرایا تھا، جس سے نئے پیغامات سات دن بعد خودبخود غائب ہو جاتے ہیں، اس فیچر کو فیسبک انتظامیہ نے "ڈس اپیئرنگ میسجز” کا نام دیا تھا، اب اسی طرح کا فیچر میسنجر کے لیے بھی متعارف…
کشمور سانحہ، وزیراعظم کا پولیس افسر کو فون، خراجِ تحسین پیش کیا
وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں جنسی استحصال کا شکار ہونے والی مغویہ بچی کو بازیاب کرانے والے سندھ پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش برڑو ﺳﮯ فون پر ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﯿﺎ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺨﺶ ﮐﻮ ﺷﺎﺑﺎﺵ ﺩیتے…
ایک درخت کاٹنے کا جرمانہ 127 کروڑ روپے!!
سعودی عرب میں قدرتی اور فطری ماحول کو نقصان پہنچانے اور درخت کاٹنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے، یہ سزا زیادہ سے زیادہ دس برس قید اور تین کروڑ سعودی ریال جرمانے کی بھی ہو سکتی ہے سعودی عوامی قانون ساز ادارے نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ درختوں کو…
یہ لباس پہنیں اور تین سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کریں
گاڑیاں بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اب ایک برقی وِنگ سوٹ تیار کیا ہے جسے پہن کر آپ تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی زبردست رفتار سے پرواز کر سکتے ہیں۔ اسے ڈیزائن ورکس اور مشہور اسکائی ڈائیرور پیٹر سیلزمان کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ اس ونگ…
بختاور بھٹو زرداری کی منگنی
سابق صدرآصف علی زرادری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو طے ہوگئی ہے ترجمان بلال ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے کارڈ کے مطابق سابق صدرآصف زرادری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے 27 نومبر کو ہونا طے پائی ہے منگنی میں…
ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق 16 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 3 ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ہے اس ضمن میں ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﻭﺍﮞ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ظاهر کیا جا رہا ﮨﮯ۔ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ…