ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو نیٹ فلکس سے ہٹائے جانے کی اطلاعات

کراچی : مقبول ترین تُرک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اس سیریز کو امریکا اور برطانیہ میں اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس سے ہٹایا جا رہا ہے

اطلاعات کے مطابق بہت سے نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کا کہنا ہے کہ انہیں اسٹریمنگ سروس کی جانب سے یہ نوٹیفیکیشن موصول ہوئے ہیں کہ تاریخی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو 20 ستمبر 2021 کو نیٹ فلکس سے ہٹادیا جائے گا

خیال رہے کہ اسلامی فتوحات پر مبنی عالمی شہرت یافتہ یہ تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ دنیا بھر میں مقبولیت کے کئی رکارڈز قائم چکی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close