مہنگائی کا نوٹس، یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں مہنگی

نیوز ڈیسک

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں بیس روپے کلو تک کا اضافہ کردیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق دال ماش پندرہ سے بیس روپے فی کلو مہنگی کی گئی ہے اور دال ماش کی قیمت 235 روپے فی کلو سے بڑھا کر 250 روپے کر دی گئی

اس کے علاوہ دال مسور دس سے پندری روپے فی کلو مہنگی کی گئی ہے، دال مسور کی قیمت 135 سے بڑھا کر 150 روپے کر دی گئی

قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن  جاری ہونے کے بعد فوری طور پر اضافے کا اطلاق بھی ہو گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close